گوہا ٹی 27 اگست ( ایجنسیز) آ سا م کے 16 ضلعو ں میں 12 لا کھ افر اد سیلا ب سے متا ثر ہو ئے ہیں جبکہ کئی ند یا ں جسمیں بر ہما پترا اور اسکی چھو ٹی ند یا ں خطر ہ کے نشا ن سے او پر بہہ ر ہی ہیں ‘ عہد ید ا رو ں نے یہ با ت بتا ئی۔ سر کا ری ا طلا عا ت کے مو جب 18 اگست سے
ابتک 10 افر اد سیلا ب میں ہلا ک ہو گئے ہیں۔ لکھم پو ر اور مو ری گا و ں ضلع میں سیلا ب میں دو افرا د ہلا ک ہو گئے ہیں۔ ا سٹیٹ ڈ یزا زٹر مینجمینٹ ا تھا ر یٹی کے مطا بق جملہ 12,65,449 لو گو ں پر سیلا ب کا ا ثر پڑ ا ہے جبکہ 16 ضلعوں کے 2,093 گا و ں پا نی میں ڈ و ب گئے ہیں۔ تما م متا ثر ہ لو گو ں کو 212 ر یلف کیمپو ں میں ٹہر ا یا گیا ہے۔